اڑکے منہ میں کھیل نہیں گئی ہے
قسم کلام: مثل
معنی
١ - کچھ نہیں کھایا ہے ۔ ذرا بھی غذانہیں گئی ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - کچھ نہیں کھایا ہے ۔ ذرا بھی غذانہیں گئی ہے